تمام پروگرامدرمیانی

تکافل: اصول اور عمل

روایتی انشورنس کا اسلامی متبادل: آپریٹنگ ماڈلز سے لے کر انڈر رائٹنگ، کلیمز اور سرپلس کی تقسیم تک۔

یہ کس کے لیے ہے

تکافل آپریٹرز اور ونڈو تکافل کا عملہ، بینک انشورنس ٹیمیں اور کمپلائنس افسران۔

نصاب

  1. تبرع اور باہمی تعاون کا اصول
  2. وکالہ، مضاربہ اور مخلوط ماڈلز
  3. فیملی اور جنرل تکافل
  4. انڈر رائٹنگ اور کلیمز
  5. سرپلس اور خسارے کا انتظام
  6. ریگولیشن

کیا یہ آپ کی ٹیم کے لیے چاہیے؟

کوئی بھی پروگرام کسی بینک یا کمپنی کے لیے اندرونِ ادارہ کرایا جا سکتا ہے، آن لائن یا اسلام آباد و راولپنڈی میں بالمشافہ، اور مثالیں آپ کی اپنی پروڈکٹس سے لی جاتی ہیں۔